لاہور(نیوز ڈیسک)روس کی ہاکی کلب نے پاکستان کا دورہ منسوخ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلشن اقبال خودکش حملے اور وفاقی دارالحکومت میں مذہبی جماعتوں کے دھرنوں کے بعد پیدا ہونے والی سکیورٹی صورت حال کے بعد رشین کلب ٹیم نے پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا ہے اور اس حوالے سے پاکستانی حکام کو آگاہ کرد یا گیا ہے۔رشین کلب ٹیم نے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم سے 4 میچ کھیلنے تھے تاہم دورے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
روس کی ہاکی کلب نے پاکستان کا دورہ منسوخ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...



















































