جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

آفریدی اکثر اوقا ت ٹیم میٹنگز اور پر یکٹس میں ہی نہیں آتے تھے،ہیڈ کو چ

datetime 30  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)قو می ٹیم کے ہیڈ کو چ وقا ر یو نس کی پی سی بی کو جمع کر وائی گئی رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے مقا می میڈی کے مطا بق و قا ر یو نس اپنی رپورٹ میں نا م کے ساتھ سب کھلا ڑی اور پی سی بی کے منتظمین کو بے نقا ب کیا ہے رپورٹ کے مطا بق شا ہد آفریدی بحیثیت کپتان ورلڈ ٹی 02 اور ایشیا کپ میں انتہا ئی غیر سنجیدہ تھے اکثر اوقا ت ٹیم میٹنگز اور پر یکٹس میں ہی نہیں آتے تھے ۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کے گھٹنے میں ایشیا کپ کھلتے ہو ئے تکلیف شروع ہو ئی تھیلیکن ان کا انجری چھپا کر ورلڈ ٹی ٹونٹی کھیلنے کا انکشاف ہواہے۔وقا ر یو نس نے اپنے انٹر ویو میں معین خان کو آڑے ہا تھو ں لیا اور کہا کہ وہ اکثر کڑ کیو ں کو لے کر با ہر جا یا کر تے تھےذرائع کے مطابق محمد حفیظ ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی میں ہی گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے تاہم اس کے باوجود انہوں نے ٹیم مینجمنٹ کو اپنی انجری سے آگا نہیں اور ڈھاکہ سے وطن واپسی پر خود ہی اسکا علاج کروانے کے بعد ورلڈ ٹی ٹونٹی کھیلنے کے لیے بھارت چلے گئے ، میگا ایونٹ میں بھارت کیخلاف شکست کے بعد انہوں نے ٹیم مینجمنٹ کو اپنی انجری سے آگا ہ کیا جس پر انکا ایم آر آئی کروایا گیا جس میں ان کے دائیں گھٹنے میں پانی بھر جانے کا انکشاف ہوااور ڈاکٹرز نے انہیں 3ہفتے آرام کا مشورہ دیا ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…