اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

وقار یونس اپنے مقصد میں ناکام رہے ہیں ‘عامر سہیل

datetime 30  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)ہیڈ کوچ وقار یونس کی قومی ٹیم کی ورلڈ ٹی 20 میں شکست پر معافی مانگنے کے بیان پر قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے کہاہے کہ کھلاڑیوں کی ٹیکنیک بہتر بنانا وقار یونس کی ذمہ داری تھی لیکن انہوں نے کیا کام کیا؟ وہ اپنے مقصد میں ناکام رہے ہیں۔ایک انٹرویو میں شہریار خان اور نجم سیٹھی مستعفی ہی نہیں ہورہے دونوں ہی ایک دوسرے کو سپورٹ کررہے ہیں۔انہوں نے دونوں حضرات سے درد مندانہ درخواست کرتے ہوئے کہا کہ 3 ورلڈ کپ ہار گئے اب آپ استعفیٰ دیکر گھر چلے جائیں ‘عامر سہیل نے کہاکہ تبدیلی کا عمل وزیر اعظم ہاوس سے شروع ہوگا وقار یونس کو سمجھ آگیا کہ کرکٹ کے ساتھ کیا ہورہا ہے۔ پی سی بی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے ممبرز مصباح اور یونس اس وقت بھی کرکٹ کھیل رہے ہیں دونوں کیسے اپنے ساتھیوں کی خامیاں بتائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…