کولکتہ(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے منیجر نے انعام میں ملنے والی خطیر رقم فلاحی ادارہ کو دیدی ۔ دیگر کھلاڑیوں نے انعامی رقم کو فلاحی اداروں میں دینے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم ویسٹ انڈیز کے ٹیم منیجر راہول لیوس نے ٹیم کو ملنے والی انعامی رقم مدر ٹریسٹا مشنری فلاحی ادارے کو خیرات کردی ہے ۔ ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے انکشاف کیا ہے کہ ورلڈ کپ میں شرکت سے قبل ہمارے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ ٹیم کے کھیلنے کیلئے وردیاں خرید لیتے لیکن ہمارے اندر اتنا اخلاقی جذبہ ہے کہ انعام میں ملنے والی رقم کسی فلاحی ادارے کو خیرات کردی جائے اس چیز نے ہمیں حقیقی چیمپئن بنایا ہے ویسٹ انڈیز نے یہ کام سرانجام دے کر ان لوگوں کا دل بھی جیت لیاہے جو کرکٹ کو دیکھنا پسند نہیں کرتے تھے ۔
ورلڈ کپ سے قبل ہمارے پاس پیسے نہیں تھے کہ ٹیم کے کھیلنے کیلئے وردیاں خرید لیتے ،ڈیرن سیمی کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































