جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی الیون کا اعلان کردیا ٗکوئی بھی پاکستانی جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہوسکا

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

دبئی (نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی الیون کا اعلان کردیا ہے جس میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس کا کپتان بھارت کے ویرات کوہلی کو منتخب کیا گیا ٗ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دیگر کھلاڑیوں میں جیسن رائے ، ڈی کاک (وکٹ کیپر ) جوئے روٹ ، بٹلر، شین واٹسن ، آندرے رسل ، سینٹ نر، ویلی اور اشیش نہرا ، سیموئل بدری اور بنگلہ دیش کے مستفیض الرحمان کو بطور 12 ویں کھلاڑی کے شامل کیا گیا ۔ورلڈ ٹی ٹوینٹی الیون میں انگلینڈ کے 4 ، بھارت اورویسٹ انڈیز کے 2،2 ، جنوبی افریقہ ، آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کا ایک ایک کھلاڑی شامل کیا گیا ہے ٗ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کوئی بھی کھلاڑی ورلڈ الیون کا حصہ نہیں بن سکا ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…