جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

سیاسی شخصیت کا فون ، آفریدی 2020ءتک بھی پاکستانی ٹیم کے کپتان

datetime 1  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار روف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بہت بڑی سیاسی شخصیت نے پی سی بی کو شاہد آفریدی کو ٹیم سے نکالنے سے روک رکھا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے روف کلاسرا کا کہنا تھا کہ شاہد آفرید ی کو آج سے ایک سال پہلے ٹیم سے نکالنے کا فیصلہ ہوچکا تھا کیوں کہ بورڈ میں بیٹھے کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ آفریدی کی گیم اب ختم ہوگئی ہے تاہم وزیر اعظم ہاوس سے ایک بہت بڑی طاقتورشخصیت نے چیئر مین پی سی بی شہریار خان کو ٹیلی فون کرکے کہا کہ آپ نے آفریدی کو ٹیم سے کسی صورت نہیں نکالنا کیوں کہ پاکستان کی ایک بہت بڑی سیاسی شخصیت آ ل راونڈ کے کھیل کی عاشق ہے جو کہتی ہے کہ وہ چاہے جتنی مرضی ناقص پرفارمنس دیں لیکن کرکٹ بورڈ اسے ٹیم سے نہیں نکالے گا،ا س لیے اگر آفریدی 2020ءتک بھی پاکستانی ٹیم کے کپتان رہیں تو اس میں اچھنبے کی کوئی بات نہیں ہوگی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…