جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

ہمارے حوصلے پختہ ہیں جیتنے کی پوری کوشش کریں گے، ڈیرن سیمی

datetime 2  اپریل‬‮  2016 |

ممبئی ( نیوز ڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جیت سے ہمارے حوصلے پختہ ہوئے ہیں انگلینڈ سے جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف جیت سے ہمارے حوصلے پختہ ہوئے ہیں انگلینڈ سے جیتنے کی پوری کوشش کریں۔مجھے اپنے کھلاڑیوں کی کارکردگی پر فخر ہے ‘ امید کر تا ہوں کہ کھلاڑی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کردار ادا کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کے کپتان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو شکست دینے کے بعد ہمارے حوصلے بڑھے ہیں اور ہم فائنل میچ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرنے کی بھرپورکوشش کریں۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی ڈیرن سیمی نے پشتو میں ایک ٹویٹ کی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ”میں خیبر کی عام سی لڑکی کیلئے یورپ کی خوبصورت لڑکیاں قربان کرنے کو تیار ہوں“۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…