آکلینڈ (نیوز ڈیسک ) نیوزی لینڈ کے مایہ ناز آل راونڈر گرانٹ ایلیٹ نے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔گزشتہ روز خبررساں ویب سائٹ کو گرانٹ ایلیٹ نے بتایا کہ اب وہ مزید ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے انہوں نے ورلڈ کپ دو ہزار پانچ کے سیمی فائنل میں ناقابل شکست چوراسی رنز بنا کر نہ صرف اپنی ٹیم کو جیت دلائی بلکہ فائنل میں رسائی کو بھی یقینی بنایا تھا واضح رہے کہ دو ہزار پندرہ کے ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہرایا تھا
گرانٹ ایلیٹ نے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































