لاہور( نیوز ڈیسک)تھانہ ریس کورس میں ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں ناقص کارکردگی کی وجہ سے قومی ٹیم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائرکی گئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق تھانہ ریس کور س میں درج کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ قومی ٹیم نے ناقص کارکردگی سے دنیا میں ملک کا نام بدنام کیاہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے چیئرمین پی سی بی ،کوچ ،نجم سیٹھی اور کھلاڑیوں کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے ۔
قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی،تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































