ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

آفریدی کو عام کھلاڑی کو طور پر کھلانے کےلئے گرین سگنل مل سکتا ہے

datetime 2  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد شاہد آفریدی کے بارے میں مختلف خبریں گردش کرتی رہیںحالیہ شکستوں کی تحقیقات کیلئے قائم کی گئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی تحقیقات کی روشنی میں شاہد آفریدی کو ٹیم کی قیادت سے ہٹا کر عام کھلاڑی کو طور پر کھلانے کیلئے کسی حدتک گرین سگنل دیدیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے شاہدآفریدی کو بطورعام کھلاڑی کھلانے کا اختیارنئی سلیکشن کمیٹی کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیاہے جو آل راو¿نڈرسے ممکنہ طورپر میٹنگ کرکے فیصلہ کرے گی کہ انہیں بطور عام پلیئرکھلاناہے یا نہیں؟واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے آسٹریلیاکے خلاف ورلڈٹی ٹونٹی2016 کا آخری میچ کھیلتے وقت کہاتھا کہ میں ٹیم کی قیادت کیلئے فٹ نہیں ہوں مگر بطور پلیئربالکل فٹ ہوں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…