گھر آنا ہے یا ورلڈکپ میں سفر جاری رکھنا ہے ، فیصلہ کل ہو گا
موہالی(نیوز ڈیسک) گھر آنا ہے یا ورلڈکپ میں سفر جاری رکھنا ہے ، فیصلہ آج ہوگا ،آئی سی سی ٹی ٹونئٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا تیسرے میچ (کل)نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا ‘ میچ پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم موہالی میں کھیلا جائیگا اورپاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا ‘… Continue 23reading گھر آنا ہے یا ورلڈکپ میں سفر جاری رکھنا ہے ، فیصلہ کل ہو گا