ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پی سی بی سٹار انڈر 16 ٹورنامنٹ کےلئے راولپنڈی ریجن کے ٹرائلز جمعرات سے شروع ہوں گے

datetime 5  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پیپسی پی سی بی سٹار انڈر 16 ٹورنامنٹ کےلئے راولپنڈی ریجن کے ٹرائل جمعرات سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوں گے۔ ٹرائلز کےلئے پی سی بی نے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں فرخ زمان، شیراز خالد اور بلال احمد شامل ہیں۔ ٹرائلز میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سفید کٹ میں صبح 9 بجے گراﺅنڈ میں رپورٹ کریں۔ پی سی بی کے مطابق ستمبر 1999 کے بعد پیدا ہونے والے لڑکے ٹرائلز میں شرکت کے اہل ہوں گے اور ان کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فارم (ب)، سکول سرٹیفیکیٹ اور والد کے شناختی کارڈ کے ہمراہ گراﺅنڈ میں آئیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…