جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی الیون کا اعلان کردیا ٗ

datetime 5  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی الیون کا اعلان کردیا ہے جس میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس کا کپتان بھارت کے ویرات کوہلی کو منتخب کیا گیا ٗ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دیگر کھلاڑیوں میں جیسن رائے ، ڈی کاک (وکٹ کیپر ) جوئے روٹ ، بٹلر، شین واٹسن ، آندرے رسل ، سینٹ نر، ویلی اور اشیش نہرا ، سیموئل بدری اور بنگلہ دیش کے مستفیض الرحمان کو بطور 12 ویں کھلاڑی کے شامل کیا گیا ۔ورلڈ ٹی ٹوینٹی الیون میں انگلینڈ کے 4 ، بھارت اورویسٹ انڈیز کے 2،2 ، جنوبی افریقہ ، آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کا ایک ایک کھلاڑی شامل کیا گیا ہے ٗ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کوئی بھی کھلاڑی ورلڈ الیون کا حصہ نہیں بن سکا ۔ پی سی بی نے نئے کوچ کی تقرری کیلئے رمیزراجہ، وسیم اکرم پر مشتمل کمیٹی بنا دی ہے۔ 2 رکنی کمیٹی کوچ کی تقرری کے لیے پی سی بی کی معاونت کرے گی۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…