محب وطن پاکستانی ہوں اور ہمیشہ پاکستان کیلئے کھیلا، محمد حفیظ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین محمد حفیظ نے کہا ہے کہ محب وطن پاکستانی ہوں اور ہمیشہ پاکستان کیلئے کھیلا ہوں۔ بیمار ذہنیت کے لوگ ٹیم میں گروپنگ کی جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلا کر میری اور ٹیم کی شہرت کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب… Continue 23reading محب وطن پاکستانی ہوں اور ہمیشہ پاکستان کیلئے کھیلا، محمد حفیظ







































