جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

پانامہ پیپرز نے میسی کا شرمناک اسکینڈل فاش کر دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیونس آئرس(نیوز ڈیسک) پاناما پیپرز نے بارسلونا کلب کے اسٹار فٹبالر لائنل میسی کی ٹیکس چوری سے متعلق اہم انکشاف کر دیا ، میسی پر 2013 میں بھی ٹیکس چوری کا الزام لگ چکا ہے۔لیونل میسی کا شمار فٹبال کے عظیم کھلاڑیوں میں ہوتا ہے ، ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے اسٹرائیکر بارسلونا کلب کی نمائندگی کرتے ہیں۔بڑے پلیئر سے متعلق بڑی ٹیکس چوری کے انکشاف نے پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔دوہزار تیرہ میں لیونل میسی اور ان کے والد پر چالیس لاکھ یورو کے مبینہ ٹیکس فراڈ کا الزام لگا۔لیونل میسی اور ان کے والد اکتیس مئی کو دوبارہ عدالت میں پیش ہونگے، میسی پہلے فٹ بالر ہیں جنہیں فیفا پلئیر آف دی ائیر کا ایوارڈ پانچ بار ملا۔ پاناما پیپرز نے میسی کے ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف کر دیا۔ 2013 میں بھی میسی اور ان کے والد پر ٹیکس فراڈ کا الزام لگا ، ٹیکس چوری کے الزام باپ بیٹا 31 مئی کو عدالت میں پیش ہوں گے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…