جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

وسیم اکرم ڈین جونز کوقومی ٹیم کاکوچ بنانے کیلئے سرگرم

datetime 6  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق کپتان اورمایہ نازفاسٹ بائولروسیم اکرم سابق آسٹریلوی کھلاڑی اوراسلام آبادیونائیٹڈکے کوچ ڈین جونز کوپاکستانی ٹیم کاکوچ بنانے کیلئے سرگرم ہوگئے ۔ڈین جونز سابق آسٹریلوی کھلاڑی اوراپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے کافی مشہورہیں واضح رہے کہ ڈین جونز اس سے قبل مسلمانوں اورخصوصاًپاکستانی کھلاڑیوں کے بارے میں تضحیک آمیز ریمارکس دے چکے ہیں ۔زرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اورسابق کرکٹرز نے ڈین جونز کے پاکستانی ٹیم کے کوچ بنانے کی سخت مخالفت کی ہے۔ڈین جونز نے پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے بارے میں بھی تضحیک آمیز بیان دیاتھا۔ڈین جونز آسٹریلوی ٹیم سے 1992 میں متنازعہ معاملات پرڈراپ ہوئے تھے۔واضح رہے کہ موصوف نے جنوبی افریقی کرکٹرہاشم آملہ کودہشت گردقراردیاتھا۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…