ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

اگر انڈیا سے میچ ہارجائیں تو گھر میں کرکٹ پر کوئی بات نہیں ہوتی، سرفراز احمد

datetime 7  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ گھر والوں سے کرکٹ کے حوالے سے بہت کم بات چیت کرتاہوں اور اگر انڈیا سے میچ ہارجائیں تو گھر میں کرکٹ پر کوئی بات نہیں ہوتی, اہلخانہ کو میچ کی بات کرنے سے منع کیا ہوا ہے۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کے دوران میزبان کے سوال پر سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ انڈیا کے میچ میں فیملی، پاکستان کے عوام اور دوستوں کا بہت زیادہ پریشر ہوتا ہے اور جب میچ ہار جائیں تو پورے ڈریسنگ روم کا ماحول بہت خراب ہوجاتا ہے اور بہت ہی برا محسوس ہوتا ہے۔ ہر کھلاڑی لوگوں کی توقعات ٹوٹنے پر افسردہ ہوجاتا ہے اس لیے گھر والوں کو میچ کی بات کرنے سے منع کیا ہوا ہے کیونکہ انڈیا کے خلاف جب گراونڈ میں جاتے ہیں تو 70 سے 80 ہزارتماشائیوں کا بہت پریشر ہوتا ہے اور باہر جا کر گھر والوں کی طرف سے بھی سپورٹ نہ ملے تو بندہ احساس کمتری کا شکار ہوجاتا ہے اس لیے میری کوشش ہوتی ہے کہ گھر والوں سے کرکٹ پر بات کم سے کم کی جائے تاکہ ایک میچ ہارنے کے بعد اگلے میچوں پر اثر نہ پڑے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…