جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

دنیا کے بہترین فٹ بالر لیونل میسی کا نام بھی پانامہ لیکس میں آگیا

datetime 7  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ(نیوز ڈیسک)دنیا کے بہترین فٹ بالر لیونل میسی کا نام بھی پانامہ لیکس میں آگیا۔ اسٹار فٹ بالر نے ایک کمپنی کے ذریعے کروڑوں روپے ٹیکس بچایا۔یورپیئین میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی نے ٹیکس سے بچنے کے لیے آف شور اکاونٹس کھلوائے،لیونل میسی میگا اسٹار انٹر پرائز نامی کمپنی کے بھی کے بھی اونر ہیں۔ پاناما لیکس کی دستاویزات کے مطابق کمپنی کی دستاویزات پر میسی اور ان کے والد کے دستخط بھی موجود ہیں۔لیونل میسی پر اسپین میں بھی اکتالیس لاکھ ڈالرز ٹیکس چوری کا کیس چل رہا ہے اور وہ مئی میں ایک بار پھر عدالت کے سامنے پیش ہوں گے۔لیونل میسی کے کلب بارسلونا نے انھیں بھرپور قانونی مدد فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے۔میسی نے پانامہ پیپرز پر تمام الزامات مسترد کردیے ہیں۔ ۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…