اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر برائے کھیل ریاض پیرزادہ کا کہنا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں باو¿لرز نے شاندار کار کردگی دکھائی جبکہ بلے بازوں نے مایوس کیا۔ انہوں ن ے کہا کہ کرکٹ بورڈ میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں جس کے تحت سلیکشن کمیٹی کوبھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ کرکٹ کی بہتری کے لیے ٹی ٹونٹی کا کپتان بھی تندیل کر دیا گیا ہے، ریاض پیرزادہ نے بتایا کہ ماجد خان کو چئیر مین پی سی بی بنانے کی تجویز بھی وزیر اعظم نوازشریف کو بھجوا دی گئی ہے۔
ماجد خان کو چیئر مین پی سی بی بنانے کی تجویز وزیر اعظم کو بھجوا دی، وزیر برائے کھیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































