سینٹ لوشیا(نیوزڈیسک)دوسری مرتبہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیتنے کا انعام، ویسٹ انڈیز میں سینٹ لوشیا انٹرنیشل کرکٹ اسٹیڈیم ڈیرن سیمی کے نام سے منسوب کردیا گیا۔انگلینڈ کو شکست دے کر ڈیرن سیمی دو مرتبہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیتنے والے واحد کپتان بنے اسی لیے اب سینٹ لوشیا اسٹیڈیم کو ان کے نام سے منسوب کیا جارہا ہے۔ ڈیرن سیمی کا تعلق سینٹ لوشیا سے ہے ان کا کہنا ہے کہ یہ ان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم ان کے نام سے منسوب کیا گیا۔ جہاں ایک طرف ڈیرن سیمی اپنے بیان کے باعث بورڈ کی تنقید کی زد میں آئے وہاں پر بورڈ نے کھلاڑیوں سے تعلقات بہتر کرنے اور غصہ ٹھنڈا کرنے کیلئے مختلف اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیاہے میچ فیس کی ساری رقم کھلاڑیوں کے دینے کے بعد اب سینٹ لوشیا سٹیڈیم کا نام بھی ڈیرن سیمی کے نام رکھ دیا گیا ۔
کرکٹ ورلڈ چیمپئن کپتان کیلئے ایک اور اعزاز، خوشی کی لہر دوڑ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
غیر صوبائی شادی، ناجائز تعلقات اور حمل پر بھاری جرمانوں کا اعلان
-
خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد
-
برطانیہ؛ نابالغ طلبا سے جنسی تعلق پر خاتون ٹیچر کو ایک اور سزا سنادی گئی
-
سکولز اساتذہ کیلئے خوشخبری وزیراعلیٰ کا بڑا اعلان
-
پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بیوی پر شک، شوہر نے بچوں کے سامنے اہلیہ کو زندہ جلا دیا
-
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
-
اٹلی، پاکستانیوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا
-
مسجد الحرام؛ بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، ویڈیو وائرل
-
اگلے 3 روز موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
-
چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
راولپنڈی،11 سالہ لڑکی سے زیادتی، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار















































