جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹ آسٹریلیا نے نیاکنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی

datetime 6  اپریل‬‮  2016 |

سڈنی (نیوزڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے نیاکنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی جس سے خواتین کھلاڑی سالانہ ایک لاکھ ڈالر سے زیادہ کماسکیں گی۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے 16خواتین کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ، کنٹریکٹ میں شامل زیادہ تر کرکٹرز سالانہ ایک لاکھ آسٹریلوی ڈالرز سے زیادہ کما سکیں گی ،کرکٹ آسٹریلیا ساڑھے 23 لاکھ کے بجائے 42 لاکھ ڈالر ویمن کرکٹرز میں تقسیم کرے گا بورڈ کی طرف سے سنٹرل کنٹریکٹ کی رقم کے علاوہ ٹورفیس ، میچ فیس ، ٹی ٹوینٹی لیگ اور ڈومیسٹک فیس بھی دی جائےگی جس کے بعد ویمن کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں سب سے زیادہ کمانے والی ٹیم بن گئی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…