بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

کوہلی ، دھونی کو پاکستان میں بہت عزت ملے گی ،دونوں پاکستان کا دورہ کریں تو ٹریفک جام ہوجائیگی ، وسیم اکرم

datetime 16  مارچ‬‮  2016

کوہلی ، دھونی کو پاکستان میں بہت عزت ملے گی ،دونوں پاکستان کا دورہ کریں تو ٹریفک جام ہوجائیگی ، وسیم اکرم

کولکتہ(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بھارت سپراسٹار ویرات کوہلی اور مہندراسنگھ دھونی کو پاکستان میں ان کے اپنے ملک کی طرح پیار اور عزت ملے گی ، ویرات کوہلی اور دھونی پاکستان کا دورہ کریں گے تو ٹریفک جام ہوگی۔قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد… Continue 23reading کوہلی ، دھونی کو پاکستان میں بہت عزت ملے گی ،دونوں پاکستان کا دورہ کریں تو ٹریفک جام ہوجائیگی ، وسیم اکرم

شاہد آفریدی کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں وکٹوں کی سنچری بنانے کےلئے 5وکٹیں درکار

datetime 16  مارچ‬‮  2016

شاہد آفریدی کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں وکٹوں کی سنچری بنانے کےلئے 5وکٹیں درکار

کولکتہ (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں وکٹوں کی سنچری بنانے کےلئے 5وکٹیں درکار ہیں تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے اب تک ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 95 وکٹیں لے رکھی ہیں اگر وہ رواں ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کے دوران چار میچز میں 5مزید وکٹیں… Continue 23reading شاہد آفریدی کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں وکٹوں کی سنچری بنانے کےلئے 5وکٹیں درکار

انڈیا میں شاہد آفریدی کا وہ ریکارڈ جس کے بارے میں شاید آپ کو معلوم نہ ہو

datetime 16  مارچ‬‮  2016

انڈیا میں شاہد آفریدی کا وہ ریکارڈ جس کے بارے میں شاید آپ کو معلوم نہ ہو

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ: احمد ارسلان)قومی کرکٹ ٹیم نے ایک اور بڑا اعزاز پاکستان کی جھولی میں ڈال دیا ۔ تفصیلات کیمطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے حالیہ کپتان شاہد خان آفریدی نے بھارت میں انٹرنیشنل کرکٹ میں40 چھکے لگا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔ ان سے پہلے یہ اعزاز اے بی ڈی ویلیرز… Continue 23reading انڈیا میں شاہد آفریدی کا وہ ریکارڈ جس کے بارے میں شاید آپ کو معلوم نہ ہو

پاکستان نے ایشیا کپ کا بدلہ لے لیا ، کولکتہ سٹیڈیم میں پاکستان کی لاج رکھ لی

datetime 16  مارچ‬‮  2016

پاکستان نے ایشیا کپ کا بدلہ لے لیا ، کولکتہ سٹیڈیم میں پاکستان کی لاج رکھ لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی 20 سپر 10 کے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ پاکستانی بلے بازوں کی پرفارمنس پر چھائے گہرے بادل آج چھٹ گئے جنہوں نے عمدہ اننگز کھیلتے ہوئے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔ اوپنر احمد شہزاد اور محمد حفیظ… Continue 23reading پاکستان نے ایشیا کپ کا بدلہ لے لیا ، کولکتہ سٹیڈیم میں پاکستان کی لاج رکھ لی

احمد شہزاد نے محمد عامر کا ”دِل“ توڑ دیا،محمدعامر کا فوری جواب

datetime 16  مارچ‬‮  2016

احمد شہزاد نے محمد عامر کا ”دِل“ توڑ دیا،محمدعامر کا فوری جواب

کلکتہ(نیوزڈیسک)احمد شہزاد نے محمد عامر کا ”دِل“ توڑ دیا،محمدعامر کا فوری جواب،تفصیلات کے مطابق سولہویں اوور کی دوسری گیند پر محمد عامر کی گیند پر شکیب الحسن نے زوردارشاٹ کھیلا گیند سیدھا احمد شہزاد کی جانب گیا جس کو احمد شہزاد کیچ کرنے میں ناکام رہے اور شکیب الحسن کو ایک چانس مل گیا ،احمد… Continue 23reading احمد شہزاد نے محمد عامر کا ”دِل“ توڑ دیا،محمدعامر کا فوری جواب

بھارت کے روی چند رن ایشون ٹوئٹر پر بنگلہ دیشی شائقین سے الجھ بیٹھے

datetime 16  مارچ‬‮  2016

بھارت کے روی چند رن ایشون ٹوئٹر پر بنگلہ دیشی شائقین سے الجھ بیٹھے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی اسپنرروی چندرن ایشون ٹویٹر پر بنگلہ دیشی شائقین سے الجھ بیٹھے ۔ انھوں نے اپنے انداز میں بنگال ٹائیگرز اومان کے درمیان کو الیفائر میچ پر تبصرہ کیا جو بنگلہ دیشی شائقین کو پسند نہیں آیا اور انھوں نے غصے کا اظہار کیا اب بنگلہ دیشی ٹیم مین راﺅنڈ میں… Continue 23reading بھارت کے روی چند رن ایشون ٹوئٹر پر بنگلہ دیشی شائقین سے الجھ بیٹھے

پاکستان نے بنگلہ دیش کو ناقابل یقین ہدف دیدیا

datetime 16  مارچ‬‮  2016

پاکستان نے بنگلہ دیش کو ناقابل یقین ہدف دیدیا

کلکتہ (نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی 20 سپر 10 کے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ پاکستانی بلے بازوں کی پرفارمنس پر چھائے گہرے بادل آج چھٹ گئے جنہوں نے عمدہ اننگز کھیلتے ہوئے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔ اوپنر احمد شہزاد اور محمد حفیظ کی… Continue 23reading پاکستان نے بنگلہ دیش کو ناقابل یقین ہدف دیدیا

پاکستان کا بنگلادیش کو جیت کے لئے 202 رنز کا ہدف

datetime 16  مارچ‬‮  2016

پاکستان کا بنگلادیش کو جیت کے لئے 202 رنز کا ہدف

کولکتہ(نیوز ڈیسک) پاکستان نے احمد شہزاد اور محمد حفیظ کی نصف سنچریوں کی بدولت بنگلادیش کو جیت کے لئے 202 رنز کا ہدف دیا ہے۔کولکتہ کے ایڈن گارڈن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں گرین شرٹس کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز قومی… Continue 23reading پاکستان کا بنگلادیش کو جیت کے لئے 202 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف بیٹنگ

datetime 16  مارچ‬‮  2016

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف بیٹنگ

کولکتہ(نیوز ڈیسک ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اس موقع پر شاہد آفریدی کا کہنا تھا… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف بیٹنگ