جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کرس گیل کا رواں سال ویسٹ انڈیز کے لیے نہ کھیلنے کا اعلان

datetime 6  اپریل‬‮  2016 |

جمیکا ( نیوز ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے رواں سال ویسٹ انڈیز کے لیے نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حالیہ ہی ایک انٹر ویو کے دوران کرس گیل کا کہنا تھا کہ وہ فی الحال ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے رکن بننے اہل نہیں ہیں اس لیے شائقین کرکٹ انہیں اب اگلے سال ہی ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرتا دیکھ سکیں گے۔36سالہ بلے باز نے اپنی ٹیم کی میچ فیس مذاق قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اسے چیریٹی میں دے دیں گے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…