جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

سری لنکا کے بعد ایک اور غیر ملکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

datetime 6  اپریل‬‮  2016 |
   اسلام آباد (نیوزڈیسک) مصر کی پانچ رکنی ٹیم پاکستان کے خلاف دوستانہ سکواش میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے کراچی پہنچ گئی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا باضابطہ طور پر آغاز آج سے ہوگا۔ پاکستان نے مصر کے خلاف دوستانہ میچوں کی سیریز کیلئے پانچ رکنی حتمی قومی ٹیم کا اعلان کردیا، ناصر اقبال کی جگہ عاصم خان کو ٹیم میں طلب کیا گیا ہے۔ سیریز آج یعنی 6 اور 7 اپریل کو کراچی میں کھیلی جارہی ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…