شیو سینا نے ایک بار پھر پاک بھارت کرکٹ میچ کی مخالفت کردی
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ہندوانتہا پسند تنظیم شیو سینا پاک بھارت میچ کی مخالفت سے باز نہ آئی ،تنظیم کے سربراہ اودے ٹھاکرے نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہیں ہونی چاہیے ۔شیو سینا کے سربراہ نے ایک بار پھر پاک بھارت کرکٹ میچ کی مخالفت کردی ہے ،ان کا کہناتھا… Continue 23reading شیو سینا نے ایک بار پھر پاک بھارت کرکٹ میچ کی مخالفت کردی