جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

مارلن سیموئلز کی ایسی حرکت! جس نے غیر ملکی میڈیا میں طوفان برپا کر دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

کولکتہ(نیوزڈیسک) ویسٹ انڈین بلے باز مارلن سیمیولز کی جانب سے ورلڈ ٹی ٹونٹی ٹائٹل جیتنے کے بعد کی گئی پریس کانفرنس میں ان کی ایک حرکت پر غیر ملکی میڈیا برہم ہوگیا۔ اتوار کو انگلینڈ کے خلاف فائنل مقابلے میں 85رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم میں فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے مارلن سیمیولز جب پریس کانفرنس کرنے آئے تو صحافیوں کے سوال پوچھنے سے پہلے ہی انہوں نے انتہائی غیر مہذبانہ طریقے سے اپنے دونوں پاو¿ں میز پر رکھ کر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے جس کا صحافیوں نے انتہائی برا منایا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…