کولکتہ(نیوز ڈیسک) فائنل کے مین آف دی میچ مارلن سمیوئلز نے تقریب تقسیم انعامات میں اپنے حریف شین وارن پر وار کر دیا ، کہتے ہیں شین وارن کی تنقید کا جواب مائیکرو فون سے نہیں بلے سے دیا ہے ۔شین وارن نے اپنی کمنٹری میں مارلن سمیولز کا خوب مذاق اڑایا ، مڈل آرڈر بلے باز نے شین وارن کی تنقید کا جواب انوکھے انداز میں دیا ۔ مین آف دی میچ ایوارڈ سابق لیگ اسپنر کے نام کر دیا ، شین وارن اور مارلن سمیولز تین سال پہلے بگ بیش لیگ کے دوران الجھ پڑے تھے ۔
ورلڈ ٹی 20 ‘مارلن سیمیولز نے شین وارن کو کھری کھر ی سنادیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































