کولکتہ(نیوزڈیسک)ویسٹ انڈیز کی کامیابی کاوہ ”راز“ جوہرشعبے کے فرد کیلئے ایک بہترین نسخہ ہے،”ہم اگر خود کو شکست نہ دیں تو دنیا کی کوئی اور ٹیم ہمیں زیر نہیں کرسکتی“تفصیلات کے مطابق کولکتہ: چیمپئن بننے کے بعد کیریبیئن کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ میگا ایونٹ سے قبل ہمیں کوئی اہمیت دی جارہی تھی لیکن ہم نے ثابت کردیا کہ ہم ٹی ٹوئنٹی کے اصل چیمپئن ہیں۔میچ جیتنے کے بعد ویسٹ اینڈین کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ کارلوس برتھ ویٹ نے آخری اوور میں ناقابل یقین کارکردگی دکھا کر یہ ثابت کردیا کہ ہم ٹی ٹوئنٹی کے اصل چیمپئن ہیں جب کہ میگا ایونٹ سے قبل ہماری بہت تضحیک کی گئی، ہم پر جملے کسے گئے اور ہمیں اس قابل ہی نہیں سمجھا گیا کہ ہم میگا ایونٹ میں شریک ہیں لیکن انہی باتوں نے ہماری پوری ٹیم کو متحد کردیا جس نے ہماری فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ڈیرن سیمی نے جذباتی ہوتے ہوئے کہا کہ میں اپنی جیت نہ صرف اپنے پوری ٹیم بلکہ پورے دنیا میں موجود اپنے فین اور اپنے ملک کے نام کرتا ہوں جب کہ میں آج کی رات اپنے ساتھیوں کے ساتھ بھرپور انجوائے کروں گا کیوں کہ مجھے نہیں پتہ کہ ان کے ساتھ دوبارہ کھیلنے کا موقع ملتا ہے یا نہیں۔میچ سے قبل ڈیرن سیمی نے بیان دیا تھا کہ ’ویسٹ انڈیز کو ویسٹ انڈیز نہ ہرائے تو اور کوئی نہیں ہرا سکتا‘جب کہ ٹیم میٹنگ ڈیوائن براوو نے بھی یہ کہا تھا کہ ہم اگر خود کو شکست نہ دیں تو دنیا کی کوئی اور ٹیم ہمیں زیر نہیں کرسکتی۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی کامیابی کاوہ ”راز“ جوہرشعبے کے فرد کیلئے ایک بہترین نسخہ ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لائیو پروگرام کے دوران مداخلت، احسن اقبال نے وضاحت پیش کردی
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
مسلم لیگ (ن)کے اہم رہنما نےپیپلزپارٹی میں شمو لیت کا اعلان کر دیا
-
بند کرو اسے، بند کرو، وسیم بادامی کے شو کے دوران کسی نے زبردستی احسن اقبال کی ویڈیو کال بند کروا دی
-
سعودی عرب میں پاکستانی ورکرز کی تنخواہ اور اوورٹائم سے متعلق بڑی پیش رفت
-
خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد
-
غیر صوبائی شادی، ناجائز تعلقات اور حمل پر بھاری جرمانوں کا اعلان
-
مسجد حرام کی بلند منزل سے کودنے والے شخص کوبچانے والا اہلکارزخمی
-
انڈونیشیا میں فحش اداکارہ کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا گیا؛ 10 سالہ سفری پابندی
-
پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے
-
برطانیہ؛ نابالغ طلبا سے جنسی تعلق پر خاتون ٹیچر کو ایک اور سزا سنادی گئی
-
سکولز اساتذہ کیلئے خوشخبری وزیراعلیٰ کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بیوی پر شک، شوہر نے بچوں کے سامنے اہلیہ کو زندہ جلا دیا















































