بھارت پہنچتے ہی شاہد آفریدی نے اپنے بارے میں بڑا اعلان کردیا
کولکتہ(نیوزڈیسک)بھارت پہنچتے ہی شاہد آفریدی نے اپنے بارے میں بڑا اعلان کردیا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے اپنی کرکٹ کے خاتمے کی نوید سنادی،تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ورلڈ ٹی20 مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے بھارت پہنچنے والی پاکستان ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کرکٹ کو… Continue 23reading بھارت پہنچتے ہی شاہد آفریدی نے اپنے بارے میں بڑا اعلان کردیا