جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

 ورلڈ ٹی 20: مینز اور ویمنز فائنل میں کھلاڑی سیاہ پٹیاں باندھ کر کھیلیں گے

datetime 2  اپریل‬‮  2016 |

کولکتہ (نیوز ڈیسک) کولکتہ کے گنجان علاقے بڑا بازار میں پل گرنے کے افسوسناک واقعے کی وجہ سے آج اتوار کو ایڈن گارڈنز میں شیڈول ویمنز اور مینز ورلڈ ٹی 20 فائنلز میں شریک چاروں ٹیمیں بازو¿وں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر حصہ لیں گی۔بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اور سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے مہمان ٹیموں سے یہ درخواست کی تھی، فائنل کے موقع پر بنگال کرکٹ کے آنجہانی سربراہ جگموہن ڈالمیا کی یاد میں پانچ منٹ کی دستاویزی فلم بھی اسٹیڈیم پر نصب اسکرین پر دکھائی جائے گی، ایونٹ کی میزبانی ان کے دور میں بنگال کو ملی تھی، ثقافتی پروگرام میں بکھرم گھوش کی طبلہ پرفارمنس بھی شامل ہوگی، ڈانسر تنوشری شنکر کے ساتھ حاضرین و ناظرین امان علی خان و ایان علی خان کی ستارنوازی سے بھی محظوظ ہوسکیں گے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…