اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان عمران خان نے کرکٹ کی موجودہ صورتحال پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ ٹیم کی بری پرفارمنس کا ذمہ دار نجم سیٹھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب چلے جائیں لیکن سیٹھی نہیں جائیں گے۔ انہوں نے بڑی محنت سے وزیراعظم کو الیکشن جتوایا تھا۔ نواز شریف اور نجم سیٹھی سے اوپننگ کرانے کا مشورہ بھی دے دیا۔وزیراعظم نواز شریف اور نجم سیٹھی کو ورلڈ کپ کی پرفارمنس پر مین آف دی سیریز ایوارڈ دینے کا بھی کہہ ڈالا۔
عمران خان نے ٹیم کی بْری پرفارمنس کا ذمہ دار نجم سیٹھی کو قرار دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































