جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بھارت کو شکست ! ڈیرن سیمی کی ایسی حرکت جس نے پورے بھارت کی نیندیں حرام کر دیں

datetime 1  اپریل‬‮  2016 |

ممبئی(نیوزڈیسک ) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں بھارت کوہرانے پر ویسٹ انڈیزٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی اور آل راوڈر ڈووین براوو نے ہوٹل واپسی پر اپنی جیت پر ڈانس کیا اور گانا بھی گایا ۔ ڈیرن سیمی کی اس حرکت پر پورے بھارت کی ہلچل مچ گئی ۔ فائنل میں کوالیفائی کرنے پر جب ویسٹ انڈیز کی ٹیم ہوٹل پہنچی تو اس میں سے پہلے دو نکلنے والی کھلاڑی ڈیرن سیمی اور ڈووین براوو تھے جنہوں نے جیت کی خوشی کو دوبالاکر نے کے لیے ڈانس کے ساتھ ساتھ میں ”چیمپئن ،چیمپئن “ کا گانا بھی گایا ،غیر ملکی شائقین کرکٹ نے ان کے قدم کے ساتھ قدم ملا لیے۔ محفل کو چار چاند اس وقت لگے جب گیل نے سیمی اور براوو کے ساتھ مل کر ڈانس کے ساتھ ”چیمپئن ،چیمپئن “ گانا شروع کیا ۔ یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز نے انڈیا کو 7وکٹوں کے سے شکست دے کر فائنل میں کوالیفائی کر لیا ہے۔ فائنل کا مقابلہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان اتوار3اپریل ہوگا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…