جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست نجم سیٹھی کے بعد شہر یا ر خان کی بھی وکٹ گر گئی

datetime 1  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک )شہر یار خان عہدہ چھو ڑنے کے لئے تیا ر ہے لیکن شہر یار کو منا نے کی کو شش کی جا رہی یا ر دہے کہ قو می ٹیم کی نا قص پر فا رمنس پر شہر یا رسمیت تما م پی سی بی پر شد ید تنقید کا سامنا کیا گیا تھا اور آ ج صبح نجم سیٹھی نے و زیر اعظم سے ملا قا ت کر نے کی کو شش کی لیکن ملا قا ت نہیں ہو سکی اور اسے بعد شہر یار نے بھی وزیر اعظم نواز شر یف سے ملا قا ت کی کو شش کی تھی لیکن ملا قا ت نہیں ہو سکی ۔
وزیر اعظم کا نجم سیٹھی کو پا کستان کر کٹ بو ر ڈ سے فا رغ کر نے پر غور ذرائع نے بتا یا ہے کہ آ ج کو شش کے با و جود نجم سیٹھی و زیر اعظم سے ملا قا ت نہیں کر سکے ۔نجم سیٹھی کے بار با ر رابطے کے با و جود وزیراعظم نے ملا قا ت نہیں کی ذرائع نے بتا یا کہ میا ں نواز شریف نے قو می کر کٹ ٹیم کی ٹی 02 ورلڈ کپ میں ٹیم کی شر منا ک کا ر کر دگی پر گہری نا راضگی کا اظہار کیا ہے اور اسی پر وزیر اعظم نجم سیٹھی کو کر کٹ بورڈ سے فا رغ کر نے پر غور کر رہےہیں اور جب نجم سیٹھی کو اطلا ع ملی توا نہو ں نے و زیر اعظم سے ملا قا ت کر نے کو شش کی لیکن ملا قا ت نہیں ہو سکی ۔ جبکہ نجم سیٹھی کی اہلیہ بھی ان کے سا تھ ما جود تھیں اور کئی گھنٹے انتظا ر کر نے با و جود بھی ملا قا ت نہ ہو سکی اور ان کو واپس آنا پڑا۔ اور وزیر اعظم بہت ہی سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں کہ نجم سیٹھی کو کر کٹ بور ڈ سے فا ر غ کر دیا جا ئے کیو ں کہ ٹیم کی نا قص پر فا ر منس پر سب بہت شر مندگی ہو ئی ہے ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…