جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

آفریدی ایسے کپتا ن ہے جو کپتا نی با رے نہیں جا نتے، انتخا ب عالم

datetime 1  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک)قو می کر کٹ ٹیم منیجر انتخا ب عالم نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ آفریدی ایسے کپتا ن ہے جو کپتا نی با رے نہیں جا نتے اور مسلسل تنا زعات میں الجھے رہتے ہیںٹیم میں محمد عا مر کے علا وہ کو ئی با ئو لر میچ ونر نہیں تھا عمر اکمل کو ٹیم میں شا مل کرنا سب سے بڑی غلطی تھی ۔ عمر اکمل نہ تو ذمہ داری سمجھتے ہے نہ ہیں کر کٹ بھا رت میں ہو نے والے میچز میں ٹیم دبا ئو میں تھی۔ آفریدی خو د حفیظ کے نمبر پر کھیلنے چلے گئے اور آفرید ی نے ایشیا کپ میں انوار علی کی وجہ سے وہا ب ریا ض کو ڈراپ کر دیا تھا ۔ آفریدی کسی بھی شعبے میں پر فیکٹ نہیں ہیں شعب ملک کو با ل اُس وقت دی جا تی جب میچ مکمل طور پر ہا تھ سے نکل جا تا تھا ۔ ٹیم میں کو ئی بھی بیٹسمین ایسا نہیں ہے کہ جس پر اعتما د کیا جا ئے کہ یہ ایک اچھی پر فا رمنس دے سکتا ہے ۔ چیئر مین پی سی بی کی شام 5 بجے اہم پر یس کا نفر نس کا امکان ہے



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…