مجددصابری اورامجد صابری کے آغازمیں حیرت انگیز مماثلت،والد کے نقش قدم پر چل پڑے
کراچی(این این آئی)معروف قوال امجد صابری نے 12سال کی عمر میں والد کے ساتھ قوالی کا آغاز کر دیا تھا ،امجد صابری کے بیٹے مجددصابری نے بھی اسی عمر میں قوالی شروع کر دی ہے۔امجد صابری کی شہادت کے بعد کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ صابری گھرانے میں قوالی کا چراغ ہمیشہ کے لئے… Continue 23reading مجددصابری اورامجد صابری کے آغازمیں حیرت انگیز مماثلت،والد کے نقش قدم پر چل پڑے