ورون دھون نے فلم کی پروموشن کے دوران حیرت انگیز رقص کر کے شرکاء پر سحر کر دیا
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکار ورون دھون نے ناگپور میں اپنی نئی فلم کی پروموشن کے دوران حیرت انگیز رقص کر کے شرکاء پر سحر کر دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار ورون دھون کی نئی فلم’’ ڈیشوم ‘‘کی عکسبندی مکمل ہوچکی ہے، جس کے بعد وہ دیگر کاسٹ اداکار جان ابراہام اور… Continue 23reading ورون دھون نے فلم کی پروموشن کے دوران حیرت انگیز رقص کر کے شرکاء پر سحر کر دیا







































