جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

تمام دعوے غلط، دپیکا پڈکون اور پریانکا چوپڑاکے درمیان کیا چل رہے؟ خبر آگئی

datetime 27  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئیفا ایوارڈز 2016 میں بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے پریانکا چوپڑا کے ساتھ اسٹیج پر آنیسے صاف انکار کردیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئیفا ایوارڈز2016 کی تقریب اسپین کے شہر میڈرڈ میں بڑی رنگینیوں کے ساتھ جاری تھیں جہاں متعدد اداکاروں نے فلموں میں بہترین اداکاری پرایوارڈز اپنے نام کرائے جب کہ کسی نے اسٹیج پر پرفارم کر کے دھوم مچائی، لیکن آئیفا ایوارڈزکی انتظامیہ کی جانب سے جب اداکارہ دپیکا پڈوکون کو پریانکا چوپڑا کے ساتھ ایوارڈ کی تقریب میں پرفارمنس کا کہا گیا توانہوں نے اس سے صاف انکارکردیا اورساتھ پرفارم نہ کرنے کی وجہ بھی نہیں بتائی۔فلم ‘‘باجی راؤ مستانی’’ کی شوٹنگ کے دوران دونوں اداکاراؤں کے درمیان گہری دوستی کے چرچے زبان زدعام تھے لیکن دیار غیر میں دونوں کے درمیان رنجش کے بعد ان کی گہری دوستی کا بھانڈا بھی پھوٹ چکا ہے۔واضح رہے کہ دونوں اداکارائیں بالی ووڈ نگری میں شاندار کامیابی کے بعد ہالی ووڈ میں بھی قدم رکھ چکی ہیں جہاں پریانکا امریکی ٹی وی شو ‘‘کوانٹیکو’’ اور فلم ‘‘بے واچ’’ کا حصہ بننے جارہی ہیں جب کہ ادکارہ دپیکا پڈوکون ایک فلم میں ہالی ووڈ نامور اداکار ون ڈیزل کے مد مقابل نظر آئینگی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…