امجد صابری کا غم برداشت نہ ہو سکا‘ اہلیہ ہسپتال داخل
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کی بیوہ کی طبیعت خراب ہو گئی‘ تفصیل کے مطابق امجد صابری کی بیوہ کی طبیعت خراب ہو گئی ہے جس پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قاتلانہ حملے میں امجد صابری کی شہادت کے بعد ہی سے ان کے اہل… Continue 23reading امجد صابری کا غم برداشت نہ ہو سکا‘ اہلیہ ہسپتال داخل