امجد صابری کی شہادت‘ 62 فنکاروں کا ایسا مطالبہ کہ حکومت کیلئے بڑی مشکلات کھڑی ہو گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قوال امجد صابری کی شہادت‘فنکار برادری کا عدم تحفظ کا اظہار۔فنکاروں نے وی آئی پی سیکیورٹی مانگ لی۔ تفصیل کے مطابق امجد صابری کی شہادت کے بعد کراچی کے فنکاروں کے مطالبے نے حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی کر دی ہے۔تقریباََ62 سے زائد فنکاروں نے اس سلسلے میں باضابطہ درخواست بھی… Continue 23reading امجد صابری کی شہادت‘ 62 فنکاروں کا ایسا مطالبہ کہ حکومت کیلئے بڑی مشکلات کھڑی ہو گئیں