منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

شاہ رخ خان نے بے حسی کی تمام حدیں پار کردیں

datetime 25  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ ممبئی میں ہوا انوکھا واقعہ ،ایک بے گھر خاتون نے ان کی گاڑی روکنے کی کوشش کی تاہم شاہ رخ اسے نظر اندازکرتے ہوئے آگے بڑھ گئے۔انڈین ایکسپریس کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیو جس میں فلمی ہیرو شاہ رخ خان کے ساتھ اصل زندگی میں فلمی سین ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے نے دھوم مچادی ہے۔ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ شاہ رخ اپنی نئی بی ایم ڈبلیو کار کو خود ڈرائیو کررہے تھیکہ اچانک ان کے سامنے ایک بے گھر،بوڑھی اور لاچار خاتون آجاتی ہے اور ان سے گاڑی روکنے کا کہتی ہے۔یہ دیکھ کر آس پاس موجود لوگ حیران رہ جاتے ہیں ،تاہم شاہ رخ کے باڈی گارڈ زفوراً آکر اس خاتون کو کار کے سامنے سے ہٹادیتے ہیں ،جبکہ کنگ خان بے مروتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گاڑی بھگا کر لے جاتے ہیں۔یہ واقعہ شاہ رخ خان کی رہائش گاہ’ منت’ کے آس پاس بیندرا کے علاقے میں ہوا،اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد اسے دیکھ چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



احسن اقبال کر سکتے ہیں


ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…