قندیل کے میسجز، مفتی عبدالقوی کے شکرانے کے نوافل
ملتان (آئی این پی ) معروف عالم دین مفتی عبد القوی نے کہا ہے کہ قندیل بلوچ نے پانچ مرتبہ اپنے فون سے میسج کے ذریعے اپنی کی گئی غلطی پر معافی مانگی جس میں ان کا شکریہ بھی ادا کرتا ہوں اور انہیں معاف کرتا ہوں ۔آج بروز جمعہ شکرانے کے نوافل ادا کروں… Continue 23reading قندیل کے میسجز، مفتی عبدالقوی کے شکرانے کے نوافل