ہالی وڈ اینی میٹڈ فلم سٹورکس کا نیا ٹریلر ریلیز
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) شرارتی پرندے لوگوں کو ہنسانے کے لیے تیار ہے، ہالی وڈ اینی میٹڈ فلم سٹورکس کا نیا ٹریلر آگیا ، فلم23 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔اینی میٹڈ کامیڈی فلم سٹروکس کی کہانی ایسے پرندوں کی ہے جو انسانوں کے لیے ترسیل کا کام کرتے ہیں ، اس دوران… Continue 23reading ہالی وڈ اینی میٹڈ فلم سٹورکس کا نیا ٹریلر ریلیز