بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے مذہب تبدیل کر لیا ، کونسے مذہب اختیار کیا ؟ جانئے
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سروین چاولہ نے ہندو مذہب چھوڑ کر بدھ مت اختیار کرلیا۔ بالی ووڈ اداکارہ سروین چاولہ نے فلمی کیریئر کا آغاز 2011ءمیں فلم ہم تم شبانہ سے کیا تھا لیکن انہیں شہرت فلم ہیٹ سٹوری 2 سے حاصل ہوئی تھی، میڈیا رپورٹس کے مطابق سروین چاولہ… Continue 23reading بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے مذہب تبدیل کر لیا ، کونسے مذہب اختیار کیا ؟ جانئے