اکشے کمار اگر یہ غلطی نہ کرتے تو روینہ ٹنڈن ان کی اہلیہ ہوتیں، وہ غلطی کیا تھی ؟ جانئے
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) 90ء کی دہائی میں بالی ووڈ کی کامیاب ترین جوڑی اکشے کمار اور روینہ ٹنڈن کو کون بھول سکتا ہے۔ دونوں کی جوڑی کسی بھی فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی تھی۔ روینہ ٹنڈن نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن تھیں تو اکشے کمار نے خواتین کے خوابوں میں بسیرا کیا ہوا تھا۔… Continue 23reading اکشے کمار اگر یہ غلطی نہ کرتے تو روینہ ٹنڈن ان کی اہلیہ ہوتیں، وہ غلطی کیا تھی ؟ جانئے