علی ظفر کو ایک مرتبہ پھر بالی وڈ فلم میں کاسٹ کرلیا گیا
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی گلوکار علی ظفر کو ایک مرتبہ پھر بالی وڈ کی نئی فلم واک اینڈ ٹاک میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ علی ظفر نئی آنے والی فلم میں بالی وڈ کے کنگ خان اور عالیہ بھٹ کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گے۔بالی وڈ کی انگلش ونگلش فلم کی ہدایات کار گورے شیندے کی… Continue 23reading علی ظفر کو ایک مرتبہ پھر بالی وڈ فلم میں کاسٹ کرلیا گیا