دو معروف ٹی وی چینلز کے رمضان پروگرامز پرپابندی لگادی گئی
اسلام آباد(این این آئی)پیمرانے صورتحال کو مزید خرابی سے بچانے کے لیے اور ناظرین کی دل آزاری اور شکایات کے پیشِ نظر، پیمرا آرڈیننس 2002 کے سیکشن 27 کے تحت ’ٹی وی ون‘ کے پروگرام ’’عشقِ رمضان‘‘ (میزبان شبیر ابو طالب ) اور’ آج نیوز‘ کے پروگرام ’’ رمضان ہمارا ایمان‘‘ ( میزبان حمزہ علی… Continue 23reading دو معروف ٹی وی چینلز کے رمضان پروگرامز پرپابندی لگادی گئی







































