جیواور عامر لیاقت حسین کے پروگرام ’’انعام گھر‘‘پر شکایات کا انبار، پیمرا نے جیو کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیمرا نے جیوانٹرٹینمنٹ ٹی وی چینل کے پروگرام ’’انعام گھر‘‘میں میزبان عامر لیاقت حسین کی پیمرا ایکٹ کی خلاف ورزی نوٹس جاری کرتے ہوئے جیوانٹرٹینمنٹ ٹی وی چینل کے پروگرام ’’انعام گھر‘‘ کو بند کرنے یا جرمانہ کرنے کی نوید سناتے ہوئے 21 جون تک جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے… Continue 23reading جیواور عامر لیاقت حسین کے پروگرام ’’انعام گھر‘‘پر شکایات کا انبار، پیمرا نے جیو کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا







































