کرشمہ کپور کی طلاق، عدالت نے بھی فیصلہ سنا دیا
ممبئی(آئی این پی)بمبئی فیملی کورٹ نے بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور اور دہلی کے کاروباری سنجے کپور کی طلاق کی عرضی کو منظوری دےدی۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں اپریل میں اتفاق رائے سے شرطوں پر راضی ہونے سے پہلے دونوں کے درمیان طلاق اور بچوں کی پرورش سے منسلک مسائل پر کافی تنازعہ… Continue 23reading کرشمہ کپور کی طلاق، عدالت نے بھی فیصلہ سنا دیا