سری دیوی کے مداح ہوشیار، بڑی خبر آ گئی
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ میں 80 اور 90 کے عشرے میں راج کرنے والی اداکارہ سری دیوی کو ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں آئیفا آؤٹ اسٹینڈنگ ایوارڈ سے نوازا جارہا ہے۔1975 میں ریلیز ہونے والی فلم جولی میں چائلڈ ایکٹر کی حیثیت سے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والی وراسٹائل اداکارہ سری دیوی… Continue 23reading سری دیوی کے مداح ہوشیار، بڑی خبر آ گئی