ابھیشک اور ایشوریا میں علیحدگی، آخر ابھیشک کا بیان آ ہی گیا
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ اداکارہ ایشوریا رائے کے درمیان اختلافات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے رشتے سے متعلق غلط خبریں پھیلائی جارہی ہیں اور اپنی زندگی میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دوں گا۔بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور اداکارہ ابیشیک بچن کی 2007 میں شادی… Continue 23reading ابھیشک اور ایشوریا میں علیحدگی، آخر ابھیشک کا بیان آ ہی گیا